۲-سلاطِین 5:2 URD

2 اور ارامی دَل باندھ کر نِکلے تھے اور اِسرا ئیل کے مُلک میں سے ایک چھوٹی لڑکی کو اسِیر کر کے لے آئے تھے ۔ وہ نعما ن کی بِیوی کی خِدمت کرتی تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 5

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 5:2 لنک