۲-سلاطِین 5:7 URD

7 جب شاہِ اِسرا ئیل نے اُس خط کر پڑھا تو اپنے کپڑے پھاڑ کر کہا کیا مَیں خُدا ہُوں کہ مارُوں اور جِلاؤُں جو یہ شخص ایک آدمی کو میرے پاس بھیجتا ہے کہ اُس کو کوڑھ سے شِفا دُوں؟ سو اب ذرا غَور کرو ۔ دیکھو کہ وہ کِس طرح مُجھ سے جھگڑنے کا بہانہ ڈُھونڈتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 5

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 5:7 لنک