۲-سلاطِین 6:18 URD

18 اور جب وہ اُس کی طرف آنے لگے تو الِیشع نے خُداوند سے دُعا کی اور کہا مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں اِن لوگوں کو اندھا کر دے سو اُس نے جَیسا الِیشع نے کہا تھا اُن کو اندھا کر دِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 6

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 6:18 لنک