۲-سلاطِین 6:20 URD

20 اور جب وہ سامرِ یہ میں پُہنچے تو الِیشع نے کہا اَے خُداوند اِن لوگوں کی آنکھیں کھول دے تاکہ وہ دیکھ سکیں ۔ تب خُداوند نے اُن کی آنکھیں کھول دِیں اور اُنہوں نے جو نِگاہ کی تو کیا دیکھا کہ سامرِ یہ کے اندر ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 6

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 6:20 لنک