۲-سلاطِین 6:22 URD

22 اُس نے جواب دِیا تُو اُن کو نہ مار ۔ کیا تُو اُن کو مار دِیا کرتا ہے جِن کو تُو اپنی تلوار اور کمان سے اسِیرکر لیتا ہے؟ تُو اُن کے آگے روٹی اور پانی رکھ تاکہ وہ کھائیں پِئیں اور اپنے آقا کے پاس جائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 6

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 6:22 لنک