۲-سلاطِین 7:18 URD

18 اور مَردِ خُدا نے جَیسا بادشاہ سے کہا تھا کہ کل اِسی وقت کے قرِیب ایک مِثقال میں دو پَیمانے جَو اور ایک ہی مِثقال میں ایک پَیمانہ مَیدہ سامر یہ کے پھاٹک پر مِلے گا وَیسا ہی ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 7

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 7:18 لنک