۲-سلاطِین 8:14 URD

14 پِھروہ الِیشع سے رُخصت ہُؤا اور اپنے آقا کے پاس آیا ۔ اُس نے پُوچھا الِیشع نے تُجھ سے کیا کہا؟اُس نے جواب دِیا کہ اُس نے مُجھے بتایا کہ تُو ضرُور شِفا پائے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 8

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 8:14 لنک