۲-سلاطِین 8:21 URD

21 تب یُورا م صعیر کو گیا اور اُس کے سب رتھ اُس کے ساتھ تھے اور اُس نے رات کو اُٹھ کر ادُومیوں کو جو اُسے گھیرے ہُوئے تھے اور رتھوں کے سرداروں کو مارا اور لوگ اپنے ڈیروں کو بھاگ گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 8

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 8:21 لنک