۲-سلاطِین 8:8 URD

8 اور بادشاہ نے حزا ئیل سے کہا کہ اپنے ہاتھ میں ہدیہ لے کر مَردِ خُدا کے اِستِقبال کو جا اور اُس کی معرفت خُداوند سے دریافت کر کہ مَیں اِس بِیماری سے شِفا پاؤُں گا یا نہیں؟۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 8

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 8:8 لنک