۲-سلاطِین 9:22 URD

22 اور یُورا م نے یاہُو کو دیکھ کر کہا اَے یاہُو خَیر ہے؟اُس نے جواب دِیا جب تک تیری ماں اِیز بِل کی زِناکارِیاں اور اُس کی جادُوگرِیاں اِس قدر ہیں تب تک کَیسی خَیر؟۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 9

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 9:22 لنک