۲-سلاطِین 9:33 URD

33 اِس نے کہا اُسے نِیچے گِرا دو ۔ سو اُنہوں نے اُسے نِیچے گِرا دِیا اور اُس کے خُون کی چِھینٹیں دِیوار پر اور گھوڑوں پر پڑِیں اور اِس نے اُسے پاؤں تلے رَوندا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 9

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 9:33 لنک