۲-سموئیل 10:17 URD

17 اور داؤُد کو خبر مِلی ۔ سو اُس نے سب اِسرائیلِیوں کو اِکٹھّا کِیا اور یَردن کے پار ہو کر حلام میں آیا اور ارامیوں نے داؤُد کے مُقابِل صف آرائی کی اور اُس سے لڑے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 10

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 10:17 لنک