۲-سموئیل 10:19 URD

19 اور جب اُن بادشاہوں نے جو ہدد عزر کے خادِم تھے دیکھا کہ وہ اِسرائیلِیوں سے ہار گئے تو اُنہوں نے اِسرائیلِیوں سے صُلح کر لی اور اُن کی خِدمت کرنے لگے ۔ غرض ارامی بنی عمُّون کی پِھر کُمک کرنے سے ڈرے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 10

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 10:19 لنک