۲-سموئیل 10:2 URD

2 تب داؤُد نے کہا کہ مَیں ناحس کے بیٹے حنُون کے ساتھ مِہربانی کرُوں گا جَیسے اُس کے باپ نے میرے ساتھ مِہربانی کی ۔ سو داؤُد نے اپنے خادِم بھیجے تاکہ اُن کی معرفت اُس کے باپ کے بارہ میں اُسے تسلّی دےچُنانچہ داؤُد کے خادِم بنی عمُّون کی سرزمِین میں آئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 10

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 10:2 لنک