۲-سموئیل 10:5 URD

5 جب داؤُد کو خبر پُہنچی تو اُس نے اُن سے مِلنے کو لوگ بھیجے اِس لِئے کہ یہ آدمی نِہایت شرمِندہ تھے ۔ سو بادشاہ نے فرمایا کہ جب تک تُمہاری داڑھی نہ بڑھے یریحُو میں رہو ۔ اُس کے بعد چلے آنا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 10

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 10:5 لنک