۲-سموئیل 10:9 URD

9 جب یوآب نے دیکھا کہ اُس کے آگے اور پِیچھے دونوں طرف لڑائی کے لِئے صف بندھی ہے تو اُس نے بنی اِسرائیل کے خاص لوگوں کو چُن لِیا اور ارامیوں کے مُقابِل اُن کی صف باندھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 10

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 10:9 لنک