۲-سموئیل 11:16 URD

16 اور یُوں ہُؤا کہ جب یوآب نے اُس شہر کا مُلاحظہ کر لِیا تو اُس نے اورِیّا ہ کو اَیسی جگہ رکھّا جہاں وہ جانتا تھا کہ بہادُر مَرد ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 11

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 11:16 لنک