۲-سموئیل 11:2 URD

2 اور شام کے وقت داؤُد اپنے پلنگ پر سے اُٹھ کر بادشاہی محلّ کی چھت پر ٹہلنے لگا اور چھت پر سے اُس نے ایک عَورت کو دیکھا جو نہا رہی تھی اور وہ عَورت نِہایت خُوب صُورت تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 11

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 11:2 لنک