۲-سموئیل 12:15 URD

15 پِھر ناتن اپنے گھر چلا گیااور خُداوند نے اُس لڑکے کوجو اورِیّا ہ کی بِیوی کے داؤُد سے پَیدا ہُؤا تھا مارا اور وہ بُہت بِیمار ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 12

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 12:15 لنک