۲-سموئیل 12:19 URD

19 پر جب داؤُد نے اپنے مُلازِموں کو آپس میں پُھسپُھساتے دیکھا تو داؤُد سمجھ گیا کہ لڑکا مَر گیا ۔ سو داؤُد نے اپنے مُلازِموں سے پُوچھا کیا لڑکا مَر گیا؟اُنہوں نے جواب دِیا مَر گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 12

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 12:19 لنک