22 اُس نے کہا کہ جب تک وہ لڑکا زِندہ تھا مَیں نے روزہ رکھّا اور مَیں روتا رہا کیونکہ مَیں نے سوچا کیا جانے خُداوند کو مُجھ پر رحم آ جائے کہ وہ لڑکا جِیتا رہے؟۔
پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 12
سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 12:22 لنک