۲-سموئیل 12:24 URD

24 پِھر داؤُد نے اپنی بِیوی بت سبع کو تسلّی دی اور اُس کے پاس گیا اور اُس سے صُحبت کی اور اُس کے ایک بیٹا ہُؤا اور داؤُد نے اُس کا نام سُلیَما ن رکھّا اور وہ خُداوند کا پِیارا ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 12

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 12:24 لنک