۲-سموئیل 12:30 URD

30 اور اُس نے اُن کے بادشاہ کا تاج اُس کے سر پر سے اُتار لِیا ۔ اُس کا وزن سونے کا ایک قِنطار تھا اور اُس میں جواہِر جڑے ہُوئے تھے ۔ سو وہ داؤُد کے سر پر رکھّا گیا اور وہ اُس شہر سے لُوٹ کا بہت سا مال نِکال لایا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 12

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 12:30 لنک