۲-سموئیل 12:4 URD

4 اور اُس امِیر کے ہاں کوئی مُسافِر آیا ۔ سو اُس نے اُس مُسافِر کے لِئے جو اُس کے ہاں آیا تھا پکانے کو اپنے ریوڑ اور گلّہ میں سے کُچھ نہ لِیا بلکہ اُس غرِیب کی بھیڑ لے لی اور اُس شخص کے لِئے جو اُس کے ہاں آیا تھا پکائی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 12

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 12:4 لنک