۲-سموئیل 14:9 URD

9 تقُو ع کی اُس عَورت نے بادشاہ سے کہا اَے میرے مالِک! اَے بادشاہ! سارا گُناہ مُجھ پر اور میرے باپ کے گھرانے پر ہو اور بادشاہ اور اُس کا تخت بے گُناہ رہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 14

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 14:9 لنک