۲-سموئیل 15:30 URD

30 اور داؤُد کوہِ زَیتُو ن کی چڑھائی پر چڑھنے لگا اور روتا جا رہا تھا ۔ اُس کا سر ڈھکا تھا اور وہ ننگے پاؤں چل رہا تھا اور وہ سب لوگ جو اُس کے ساتھ تھے اُن میں سے ہر ایک نے اپنا سر ڈھانک رکھّا تھا ۔ وہ اُوپر چڑھتے اور روتے جاتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 15

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 15:30 لنک