۲-سموئیل 15:32 URD

32 جب داؤُد چوٹی پر پُہنچا جہاں خُدا کو سِجدہ کِیا کرتے تھے تو ارکی حُوسی اپنی قبا پھاڑے اور سر پر خاک ڈالے اُس کے اِستِقبال کو آیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 15

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 15:32 لنک