۲-سموئیل 16:2 URD

2 اور بادشاہ نے ضِیبا سے کہا اِن سے تیرا کیا مطلب ہے؟ضِیبا نے کہا یہ گدھے بادشاہ کے گھرانے کی سواری کے لِئے اور روٹِیاں اور گرمی کے پَھل جوانوں کے کھانے کے لِئے ہیں اور یہ مَے اِس لِئے ہے کہ جو بیابان میں تھک جائیں اُسے پِیئیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 16

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 16:2 لنک