۲-سموئیل 17:29 URD

29 اور شہد اور مکھّن اور بھیڑ بکریاں اور گائے کے دُودھ کا پنِیر داؤُد کے اور اُس کے ساتھ کے لوگوں کے کھانے کے لِئے لائے کیونکہ اُنہوں نے کہا کہ وہ لوگ بیابان میں بُھوکے اور ماندے اور پِیا سے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 17

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 17:29 لنک