۲-سموئیل 2:10 URD

10 (اور ساؤُل کے بیٹے اِشبو ست کی عُمر چالِیس برس کی تھی جب وہ اِسرا ئیل کا بادشاہ ہُؤا اور اُس نے دو برس بادشاہی کی)لیکن یہُوداہ کے گھرانے نے داؤُد کی پَیروی کی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 2

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 2:10 لنک