۲-سموئیل 2:16 URD

16 اور اُنہوں نے ایک دُوسرے کا سر پکڑ کر اپنی اپنی تلوار اپنے مُخالِف کے پہلُو میں بھونک دی ۔ سو وہ ایک ہی ساتھ گِرے اِس لِئے وہ جگہ حلقت ہصّورِ یم کہلائی ۔ وہ جِبعُو ن میں ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 2

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 2:16 لنک