۲-سموئیل 2:5 URD

5 سو داؤُد نے یبِیس جِلعاد کے لوگوں کے پاس قاصِد روانہ کِئے اور اُن کو کہلا بھیجا کہ خُداوند کی طرف سے تُم مُبارک ہو اِس لِئے کہ تُم نے اپنے مالِک ساؤُل پر یہ اِحسان کِیا اور اُسے دفن کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 2

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 2:5 لنک