۲-سموئیل 22:1 URD

1 جب خُداوند نے داؤُد کو اُس کے سب دُشمنوں اور ساؤُل کے ہاتھ سے رہائی دی تو اُس نے خُداوند کے حضُور اِس مضمُون کا گِیت سُنایا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 22

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 22:1 لنک