۲-سموئیل 22:25 URD

25 اِسی لِئے خُداوند نے مُجھے میری راستی کے مُوافِقبلکہ میری اُس پاکِیزگی کے مُطابِق جو اُس کی نظر کےسامنے تھی بدلہ دِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 22

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 22:25 لنک