۲-سموئیل 22:3 URD

3 خُدا میری چٹان ہے ۔ مَیں اُسی پر بھروسارکُھّوں گا۔وُہی میری سِپر اور میری نجات کا سِینگ ہے ۔ میرا اُونچابُرج اور میری پناہ ہے۔میرے نجات دینے والے! تُو ہی مُجھے ظُلم سے بچاتاہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 22

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 22:3 لنک