۲-سموئیل 22:44 URD

44 تُو نے مُجھے میری قَوم کے جھگڑوں سے بھیچُھڑایا۔تُو نے مُجھے قَوموں کا سردار ہونے کے لِئے رکھ چھوڑاہے۔جِس قَوم سے مَیں واقِف بھی نہیں وہ میری مُطِیع ہوگی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 22

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 22:44 لنک