۲-سموئیل 22:7 URD

7 اپنی مُصِیبت میں مَیں نے خُداوند کو پُکارا۔مَیں اپنے خُدا کے حضُور چِلاّیا۔اُس نے اپنی ہَیکل میں سے میری آواز سُنیاور میری فریاد اُس کے کان میں پُہنچی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 22

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 22:7 لنک