۲-سموئیل 23:11 URD

11 بعد اُس کے ہراری اجی کا بیٹا سمّہ تھا اور فِلستِیوں نے اُس قطعۂِ زمِین کے پاس جو مسُور کے پیڑوں سے بھرا تھا جمع ہو کر دَل باندھ لِیا تھا اور لوگ فِلستِیوں کے آگے سے بھاگ گئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 23

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 23:11 لنک