۲-سموئیل 3:12 URD

12 اور ابنیر نے اپنی طرف سے داؤُد کے پاس قاصِد روانہ کِئے اور کہلا بھیجا کہ مُلک کِس کا ہے؟ تُو میرے ساتھ اپنا عہد باندھ اور دیکھ میرا ہاتھ تیرے ساتھ ہو گا تاکہ سارے اِسرا ئیل کو تیری طرف مائِل کرُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 3

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 3:12 لنک