۲-سموئیل 3:23 URD

23 اور جب یوآب اور لشکر کے سب لوگ جو اُس کے ساتھ تھے آئے تو اُنہوں نے یوآب کو بتایا کہ نیر کا بیٹا ابنیر بادشاہ کے پاس آیا تھا اور اُس نے اُسے رُخصت کر دِیا اور وہ سلامت چلا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 3

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 3:23 لنک