۲-سموئیل 3:27 URD

27 جب ابنیر حبرُو ن میں لَوٹ آیا تو یوآب اُسے الگ پھاٹک کے اندر لے گیا تاکہ اُس کے ساتھ چُپکے چُپکے بات کرے اور وہاں اپنے بھائی عساہیل کے خُون کے بدلہ میں اُس کے پیٹ میں اَیسا مارا کہ وہ مَر گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 3

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 3:27 لنک