۲-سموئیل 3:31 URD

31 اور داؤُد نے یوآب سے اور اُن سب لوگوں سے جو اُس کے ساتھ تھے کہا کہ اپنے کپڑے پھاڑو اور ٹاٹ پہنو اور ابنیر کے آگے آگے ماتم کرو اور داؤُد بادشاہ آپ جنازہ کے پِیچھے پِیچھے چلا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 3

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 3:31 لنک