۲-سموئیل 3:34 URD

34 تیرے ہاتھ بندھے نہ تھے اور نہ تیرے پاؤںبیڑیوں میں تھے۔جَیسے کوئی بدکاروں کے ہاتھ سے مَرتا ہے وَیسے ہیتُو مارا گیا۔تب اُس پر سب لوگ دوبارہ روئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 3

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 3:34 لنک