۲-سموئیل 3:9 URD

9 خُدا ابنیر سے وَیسا ہی بلکہ اُس سے زِیادہ کرے اگر مَیں داؤُد سے وُہی سلُوک نہ کرُوں جِس کی قَسم خُداوند نے اُس کے ساتھ کھائی تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 3

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 3:9 لنک