۲-سموئیل 6:2 URD

2 اور داؤُد اُٹھا اور سب لوگوں کو جو اُس کے ساتھ تھے لے کر بعلہ یہُو داہ سے چلا تاکہ خُدا کے صندُوق کو اُدھر سے لے آئے جو اُس نام کا یعنی ربُّ الافواج کے نام کا کہلاتا ہے جو کرُّوبِیوں پر بَیٹھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 6

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 6:2 لنک