۲-سموئیل 6:22 URD

22 بلکہ مَیں اِس سے بھی زِیادہ ذلِیل ہُوں گا اور اپنی ہی نظر میں نِیچ ہُوں گا اور جِن لَونڈِیوں کا ذِکر تُو نے کِیا ہے وُہی میری عِزّت کریں گی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 6

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 6:22 لنک