۲-سموئیل 7:2 URD

2 تو بادشاہ نے ناتن نبی سے کہا دیکھ مَیں تو دیودار کی لکڑیوں کے گھر میں رہتا ہُوں پر خُدا کا صندُوق پردوں کے اندر رہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 7

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 7:2 لنک