۲-سموئیل 7:27 URD

27 کیونکہ تُونے اَے ربُّ الافواج اِسرا ئیل کے خُدا اپنے بندہ پر ظاہِر کِیا اور فرمایا کہ مَیں تیرا گھرانا بنائے رکھُّوں گا اِس لِئے تیرے بندہ کے دِل میں یہ آیا کہ تیرے آگے یہ مُناجات کرے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 7

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 7:27 لنک