۲-سموئیل 8:2 URD

2 اور اُس نے موآب کو مارا اور اُن کو زمِین پر لِٹا کر رسّی سے ناپا ۔ سو اُس نے قتل کرنے کے لِئے دو رسِّیوں سے ناپا اور جِیتا چھوڑنے کے لِئے ایک پُوری رسّی سے ۔ یُوں موآبی داؤُد کے خادِم بن کر ہدئے لانے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 8

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 8:2 لنک