۲-سموئیل 9:11 URD

11 تب ضِیبا نے بادشاہ سے کہا جو کُچھ میرے مالِک بادشاہ نے اپنے خادِم کو حُکم دِیا ہے تیرا خادِم وَیسا ہی کرے گا ۔پر مفِیبو ست کے حق میں بادشاہ نے فرمایا کہ وہ میرے دسترخوان پر اِس طرح کھانا کھائے گا کہ گویا وہ بادشاہ زادوں میں سے ایک ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 9

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 9:11 لنک